عزاداری

ہم آغازِ محرم سے ہی عزادارئ مولا امام حسینؐ کیوں شروع کر دیتے ہیں؟

*جواب کلامِ معصوم (ص) سے* *مولا امام جعفر الصادق (ص) فرماتے ہیں: مولا (ص) سے پوچھا گیا! یا مولا (ص) میں آپؐ کا فدیہ قرار پاؤں کہ کسی میت پر اس کے مرنے یا قتل ہونے کے بعد اظہارِ افسوس کے لیے تو بیٹھا جاتا ہے؟* *لیکن آپ (ص) اور آپ (ص) کے شیعہ یکم […]

ہم آغازِ محرم سے ہی عزادارئ مولا امام حسینؐ کیوں شروع کر دیتے ہیں؟ Read More »

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے اور ماتم و گریہ کر رہی تھیں تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکی تعریف کی روضتہ الکافی حدیث ۵۰۲ علامہ باقر مجلسی اسکی سند کو حسن صحیح کہتے ہیں

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صحابیہ نے اپنے چہرے زخمی کر رکھے تھے Read More »

ماتم اور گریہ کا جواز قرآنی آیات کی روشنی میں

لايُحِبُّ ٱللَّهُ ٱلْجَهْرَ بِٱلسُّوٓءِ مِنَ ٱلْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ ۚ وَكَانَ ٱللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا ترجمہ : “اللہ پسند نہیں کرتا بُری بات کا اعلان کرنا مگر مظلوم سے اور اللہ سنتا جانتا ہے “. (النساء :148) قارئین کرام چونکہ عزاداران امام حسین علیہ السلام پر ایک یہ اعتراض بھی کیا جاتا ہے کہ امام حسین

ماتم اور گریہ کا جواز قرآنی آیات کی روشنی میں Read More »

صبح کی قسم اور دس راتوں کی قسم

اللہ قرآن میں فرماتا ہے کہ “صبح کی قسم اور دس راتوں کی قسم اور جفت اور طاق کی” (سورہ فجر) اہل سنت کی معتبر کتاب تفسیر در منثور اور تفسیرِ کبیر میں ہے کہ تین عشروں کی تعظیم ہے ١. محرم کا پہلا عشرہ ٢. ذی الحج کا پہلا عشرہ ٣. ماہ رمضان کا

صبح کی قسم اور دس راتوں کی قسم Read More »

خاندان اہل بیت ع کے غم میں ماتم / سینہ کوبی کرنا سنتِ محمد و آلِ محمد ع ہے اور یہ عمل آئمہ اہل بیت ع سے تواتر سے ثابت ہے

تدوین : سید علی حیدر شیرازی عَنْهُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ ظَرِيفِ بْنِ نَاصِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ لَمَّا قُتِلَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ (ع) لَبِسْنَ نِسَاءَ بَنِي هَاشِمٍ السَّوَادَ وَالْمُسُوحَ وَكُنَّ لَا يَشْتَكِينَ مِنْ حَرٍّ وَلَا بَرْدٍ وَكَانَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ (ع) يَعْمَلُ لَهُنَّ الطَّعَامَ لِلْمَأْتَمِ عمر

خاندان اہل بیت ع کے غم میں ماتم / سینہ کوبی کرنا سنتِ محمد و آلِ محمد ع ہے اور یہ عمل آئمہ اہل بیت ع سے تواتر سے ثابت ہے Read More »

امام زین العابدین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کا امام حسین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کے غم میں خون بہانا

* مولا حسین علیہ الصلوٰۃ والسلام کے غم میں خون نکالنا سنت امام سجاد علیہ الصلاۃ والسلام ہے* *مولا امام زین العابدین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کے لئے کسی شخص نے چند مصائبِ کربلا کو یاد کیا تو امام علیہ الصلٰوۃ و السّلام سیدھے کھڑے ہو گئے اور *مصیبتِ امام حسین علیہ الصلٰوۃ و السّلام

امام زین العابدین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کا امام حسین علیہ الصلٰوۃ و السّلام کے غم میں خون بہانا Read More »

صحابی ابوہریرہ کا عثمان بن عفان کی موت کے بعد انکے اوپر مظالم پر گریہ کرنا

اہل سنت امام محمد بن سعد کاتب واقدی (المتوفی ۲۳۰ ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے۔ قال: أخبرنا أبو معاوية قال: أخبرنا الأعمش عن أبي صالح قال: كان أبو هُريرة إذا ذُكر ما صُنع بعثمان بكى، قال فكأنى أسمعه يقول هاه هاه ينتحب ابو صالح سے مروی ہے کہ عثمان بن

صحابی ابوہریرہ کا عثمان بن عفان کی موت کے بعد انکے اوپر مظالم پر گریہ کرنا Read More »

کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو امام حسین علیہ السلام کی وصیت تھی

عزاداری کے مخالفین کی طرف سے الشیخ مفید علیہ الرحمہ کی کتاب الارشاد سے حضرت امام حسین علیہ السلام کی ایک وصیت پیش کی جاتی ہے جس میں حضرت امام حسین علیہ السلام سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کو صبر تلقین کرتے ہوئے ماتم کرنے، گریبان چاک کرنے جزع و نوحہ کرنے سے روکتے ہیں

کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہا کو امام حسین علیہ السلام کی وصیت تھی Read More »

کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات

. اہل مدینہ اور خاندان بنو ہاشم نے شہادت امام حسین علیہ السلام کی خبر سن کر ماتم اور نوحہ کیا۔ (تاریخ طبری جلد 4 ، صفحہ241) (البدایہ والنہایہ جلد 8 ، صفحہ نمبر 252) بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر سن کر چہرے پر ماتم

کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات Read More »

زبیر علی زئی کا رد اور رونے اور پیٹنے میں فرق؟

*امام حسین علیہ السلام پر گریہ و ماتم پر اہل حدیث عالِم شیخ زبیر علی زائی کا رد* شیعہ ٹائیگر شیخ زبیر علی زائی مقالات میں ” شیعہ کی دو روایتیں ” کے عنوان سے شیعہ کتب احادیث سے 2 روایات نقل کرتے ہوئے لکھتے ہے ابو عبد اللہ ( امام جعفر صادق علیہ السلام

زبیر علی زئی کا رد اور رونے اور پیٹنے میں فرق؟ Read More »